حیرت انگیز تخلیق کریں Kim اسپریڈ شیٹس

زبردست اسپریڈ شیٹس بنائیں Jake

Google Sheets کے ساتھ، آپ جہاں کہیں بھی ہوں وہیں پر تخلیق، ترمیم، اور معاونت کر سکتے ہیں۔ مفت میں۔

Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریں
Lindsay
Jono
Salit

حساب کتاب اسے کرنے دیں

Google Sheets آپ کے ڈیٹا کو رنگین چارٹس اور گرافس کے ساتھ ممتاز بناتی ہے۔ پہلے سے شامل فارمولے، پیوٹ ٹیبلز اور مشروط فارمیٹنگ کے اختیارات وقت کی بچت کرتے ہیں اور اسپریڈ شیٹ کے عمومی ٹاسکس کو آسان بناتے ہیں۔ سبھی مفت میں۔

کہیں بھی، کسی بھی وقت اپنی اسپریڈشیٹس حاصل کریں

آپ جہاں بھی جائیں — اپنے فون، ٹیبلٹ یا کمپیوٹر سے اپنی اسپریڈشیٹس تک رسائی حاصل کریں، انہیں بنائیں اور ان میں ترمیم کریں، چاہے کنکشن نہ بھی ہو۔

Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریں
Pam اوتار
Tom اوتار
Kim اوتار
Jake Sage

1/4/2014

آپ کے خیال میں آپ کس وقت ترامیم مکمل کرسکتے ہیں؟
منگل، ‎1:06 PM
Kim اوتار
شاید دو بجے تک؟
منگل، ‎1:06 PM
Tom اوتار

'محفوظ کریں' کو دوبارہ کبھی بھی مت دبائیں

آپ کی سبھی تبدیلیاں آپ کے ٹائپ کرنے پر خود بخود محفوظ ہوجاتی ہیں۔ آپ تاریخ اور تبدیلی کرنے والے شخص کے لحاظ سے مرتب کردہ اسی اسپریڈشیٹ کے پرانے ورژنز دیکھنے کیلئے نظرثانی کی سرگزشت کو بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

Excel کے ساتھ کام کرتا ہے

Microsoft Excel فائلوں کو ‏Chrome ایکسٹینشن یا ایپ کے ساتھ کھولیں، ترمیم کریں اور محفوظ کریں۔

Excel فائلوں کو Google Sheets میں اور اس کے برعکس تبدیل کریں۔

فائل فارمیٹس کے بارے میں دوبارہ پریشان مت ہوں۔

بصیرتیں، فوری طور پر

اپنے ہر طرح کے ڈیٹا، معلوماتی خلاصوں سے لے کر منتخب کرنے کیلئے پیشگی بھرے چارٹس تک، کا مجموعی جائزہ لینے کیلئے دریافت کا پینل استعمال کریں۔

اضافوں کے ساتھ مزید کام کریں

اضافوں کے ساتھ Sheets کے اپنے تجربے کو مزید آگے تک لے جائیں۔ اپنی اگلی اسپریڈشیٹ میں کچھ اضافی پاپ لانے کیلئے Styles ایڈ آن کو آزمائیں۔

دیکھیں کہ آپ مزید کیا شامل کر سکتے ہیں

ابھی شروع کریں

اگر آپ تیار ہیں تو Sheets استعمال کیلئے تیار ہے۔ بس اپنے براؤزر کے ذریعہ ایک اسپریڈشیٹ بنائیں یا اپنے موبائل آلہ کیلئے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Google Sheets ڈاؤن لوڈ کریں