Drive file types icons

کوئی بھی فائل محفوظ کریں

Drive آپ کو ‎15 GB مفت Google آن لائن اسٹوریج کے ساتھ شروع کرتی ہے لہذا آپ تصاویر، کہانیاں، ڈیزائنز، ڈرائنگز، ریکارڈنگز، ویڈیوز– کوئی بھی چیز رکھ سکتے ہیں۔

Files on Google Drive displayed on multiple devices

کسی بھی جگہ اپنا مواد دیکھیں

Drive میں موجود آپ کی فائلز تک کسی بھی اسمارٹ فون، ٹیبلٹ، یا کمپیوٹر سے پہنچا جاسکتا ہے۔ لہذا آپ جہاں بھی جاتے ہيں آپ کی فائلز ساتھ ہوتی ہیں۔

Share files on Drive with your friends

فائلز اور فولڈرز کا اشتراک کریں

آپ اپنی پسند کی سبھی فائلز دیکھنے، ڈاؤن لوڈ کرنے اور مل جل کر کام کرنے کیلئے جلدی سے دوسروں کو مدعو کرسکتے ہیں - کسی ای میل کے منسلکہ کی ضرورت نہیں ہے۔